انڈیا نے پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا
- 06, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق بھارت کے ویزے جاری کرنے سے انکارپر افسوس ہوا ہے۔
پی بی سی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی امیدوار تھی۔اس ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنا تھی ٹیم کو اتوار کے دن بھارت جانا تھا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 5سے 17 دسمبر تک کھیلا جانا تھا ۔اس کے علاوہ یہ ٹیم دو بار رنرز اپ رہ چکی ہے۔
مزید پڑھیں: حارث رؤف ٹیسٹ سیریز سے باہر

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے