گھڑی بیچنے سے متعلق بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

نیوز ٹوڈے:توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے کے بارے میں بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئی ہے۔ اس آڈیو میں بشری بی بی زلفی بخاری کو عمران خان کی گھڑیاں فروخت کرنے کے بارے میں ہدایات دے رہی ہیں۔

یہ آڈیو بیس سیکنڈ کی ہے اور جس میں سلام سے آغاز ہوا اور بشری بی بی کہتی ہیں کہ خان صاحب کی کچھ گھڑیاں استعمال میں نہیں ہیں ان کو بیچ دیں۔

جواب میں زلفی بخاری کہتے ہیں کہ بھیج دے بیچ دوں گا۔

مزید پڑھیں:زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+