بن یامین نیتن یاہو نے یوکرین کے خلاف روس کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے

روس ، یوکرین جنگ شروع ہوتے ہی اسرائیل نے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی شروع کر دی تھی اور روس پر حملے کرنے کے لیے یوکرین کے پیچھے کھڑا رہا لیکن اب بن یامین نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالتے ہی اسرائیل نے یوکرین کے سر سے ہاتھ اٹھا لیا ۔

نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ اپنے تعلقات بڑھائیں گے اور یوکرین کی جنگ سے دور رہیں گےروس کے ساتھ تعلقات خوشگوار کرنے سے اسرائیل کو کاروباری لحاظ سے بہت فائدہ ہو گا جیسے اس جنگ میں بھارت جیسے ملک روس کی حمایت کر کے اپنا الو سیدھا کر رہے ہیں ۔

روس کی مدد سے اسرائیل کو سیریا میں بھی مدد مل سکتی ہے کیونکہ سیریا میں اس وقت اسرائیل کو روس کی اشد ضرورت ہے لیکن روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے سے امریکہ ناراض بھی ہو سکتا ہے ۔

کیونکہ ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ مل کر کھڑے ہیں لیکن اب نیتن یاہو کے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ امریکہ کے لیے ایک بڑا جھٹکا ثابت ہو گا اور اس کا اثر روس ، یوکرین جنگ پر بھی پڑ سکتا ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+