ایلون مسک ٹوئٹر کے مالک نے اپنا نام تبدیل کرلیا

نیوز ٹوڈے: ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا خود کا نام ہی تبدیل کرکے مسٹر ٹویٹ رکھ دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ اب ٹوئٹر ہی انہیں اپنا نام تبدیل نہیں کرنے دے رہا۔ یاد رہے ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر ز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا انہوں نے نہ صرف ٹوئٹر میں تبدیلیاں کی بلکہ ملازموں کی برطرفی کا سلسلہ جاری رکھا تھا۔

ٹوئٹر کے قوانین میں یہ بات شامل ہے کہ جو شخص اپنا نام تبدیل کرتا ہے تو ٹوئٹر اس کا بلیو ٹک واپس لے لیتا ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+