بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم 'کسی کا بھائی، کسی کی جان' کا ٹریلر جاری کردیا گیا
- 27, جنوری , 2023
نیوز ٹوڈے: بھارت کے اداکار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے بھی دھوم مچا رکھی ہے لیکن سپر اسٹار بھائی جان بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ اس کے بعد ان کی فلم کے چرچے ہر زبان پر ہونے والے ہیں۔ماردھاڑ کے ایکشن سے بھرے یہ مناظر اور دبنگ مکالموں پر مبنی ٹریلر میں سلمان خان کی پرانی فلموں کا تڑکہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ فلم فرہاد سمجی نے اپنی ہدایت کاری میں بنائی ہے اور یہ نمائش کے لئے 21 اپریل 2023 کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
اس ٹریلر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساتھی اداکارہ نام پوچھتی ہے تو سلمان خان کہتے ہیں کہ میرا کوئی نام نہیں ہے میں کسی کا بھائی اور کسی کی جان بن جاتا ہوں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے