شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے 2 دن میں 220 کروڑ کا بزنس کرلیا

نیوز ٹوڈے: بھارت کے بادشاہ نے سینما گھروں میں اپنی فلم کی دھوم مچا رکھی ہے۔ ان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا ہے۔ اس فلم پٹھان نے ریلز ہونے کے بعد دو ہی دن میں 220 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔اس فلم نے نہ صرف بھارت میں بلکہ غیر ملکی سینما گھروں میں بھی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ یہ فلم تیسرے دن بھی ریکارڈ قائم کرئے گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم پٹھان کے کاروبار میں کوئی کمی نہیں آرہی۔ اس فلم نے پہلے دن 105 کروڑ کا کاروبار کیا اور دوسرے دن 113 کروڑ سے زیادہ پیسے کمائے۔ یاد رہے کہ یہ فلم بھارت میں تنازعات کا شکار رہی۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+