عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ سے سکیورٹی ختم کردی گئی

نیوز ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیرِاعظم عمران خان سے ذاتی سکیورٹی کو واپس لینے کا دعوی کردیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامور سنگر سلمان احمد نے سوشل میڈی پر بیان میں کہا ہے کہ فاشست پولیس نے ابھی گلوکار ابھی تصدیق کردی ہے کہ وزیر داخلہ داخلہ ثناہ اللہ کے کہنے پر عمران خان کی ذاتی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سکیورٹی خدشات ہونے کے ساتھ ساتھ اور لانگ مارچ میں حملے کے باوجود عمران خان سے قانونی طور پر سکیورٹی لے لی گئی۔ لیکن اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار ثناہ اللہ ہونگے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+