عمران خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان جاری
- 27, جنوری , 2023
نیوز ٹوڈے: سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کے اندر آواز اٹھے گی اور ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو کونے سے لگایا جارہا ہے اس کی وجہ سے ملک مزید دلدل میں جائے گا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہمارے دشمنوں کو بٹھا دیا گیا ہے جنہوں نے آتے ہی ہمارے خلاف کاروائیاں کی تھیں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے