مشہور ٹک ٹاکراوریوٹیوبر حسن عابد نے اسلام کے لئے لاکھوں فالوورزوالےدونوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے

نیوز ٹوڈے: حسن عابد یوٹیوبر بھی تھے اور ٹک ٹاکربھی تھے،یہ سوشل میڈیا پر اپنی ٹرانسیشن ویڈیوز کی وجہ سےبہت مشہور تھے۔انکی ایک ایک ویڈیووائرل ہوتی تھی اور ویوز بھی لاکھوں میں آتے تھے۔

کچھ ہفتے پہلے انسٹاگرام پر حسن عابد نےایک موٹیویشنل ویڈیو کو شیئرکیا اورایک نوٹ لکھا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اعلان کیاکہ انہوں نے اسلام کی خاطر اپنے اکاؤنٹس ختم کردیے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+