پشاورخودکش دھماکہ:حملہ آور نے خودکونماز کے دوران دھماکے سے اڑا لیا

نیوز ٹوڈے: تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے صدر میں پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکے کی آواز سنی گئی دھماکے کی آواز اتنی زیادہ تھی کہ دور تک آواز سنی گئی۔ اس میں متعدد افرادزخمی ہوئےاسکے علاوہ بعد میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔ ریسکیو کرنے والے کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد ریسکیو موقع پر پہنچ گئے اور زخمی ہونے والے افرادکو ہسپتال پہنچایا۔سکیورٹی کے اہلکاروں نے علاقے کوسیل کردیا۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے اب تک32افرادکےشہیدہونےکی تصدیق کردی ہے۔اس میں 18 پولیس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔اس دھماکے کے باعث 140سےزیادہ افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال نےشہریوں سےخون کے عطیہ کی اپیل کی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+