سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ،فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 10ہزار5سوہوگئی

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں دن بدن اضافہ دیکھائی دےر رہا ہے۔سونے کی قیمت دولاکھ سے بھی تجاوز کرگئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 10 ہزار5 سوروپے ہوگئی۔دس گرام سونے کی قیمت 1286روپوں سے بڑھ کر 180470 روپوں تک چلا گیا۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر سے کم ہوکر 1924فی اونس ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+