کراچی کی ملیر جیل سے115افغانی قیدی رہا
- 31, جنوری , 2023
نیوز ٹوڈے: کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیرمیں سے 115 قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے۔ جیل کےحکام کاکہنا تھاکہ قیدیوں کو بسوں کی مدد سے کوئٹہ بھیج دیا گیاہے۔ان قیدیوں کو چمن بارڈرپرافغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ اسکےعلاو حکام کا کہناتھاکہ افغانی قیدی گزشتہ دوتین ماہ سے جیل میں قید تھے۔ان پر غیرقانونی رہائش کے علاوہ مختلف مقدمات تھے۔جیل کے حکام کا کہناتھا کہ رہا ہونے والوںمیں افغان کی ایک خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے