توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کاروائی کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کافیصلہ

نیوز ٹوڈے: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کےایڈیشنل جج ظفر اقبال نے پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کے خلاف فوجداری کاروائی کے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کےخلاف فوجداری کے کیس کا ریفرنس بھیجا گیا تھا۔

عدالت نےعمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اسکی آئندہ سماعت 7 فروری کو عائد کی جائے گی۔عدالت نےعمران خان کو پیش ہونے کابھی حکم دیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+