آئی ایم ایف مطالبات: پاکستان کابجلی مہنگی کرنے کافیصلہ
- 01, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: وزارتِ خزانہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کےمابین توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لئےمذاکرات ہوئےہیں جس میں آئی ایم ایف نے گیس اوربجلی سیکٹر میں4100ارب روپوںکاگردشی قرضہ ختم کرنے کا مطالبہ رکھا ہے۔ ذرائع وزارتِ خزانہ نے کہاہےکہ آئی ایم ایف کے مطالبے کے مطابق بجلی کی قیمت میں مارچ کے مہینے 3 روپے فی یونٹ کا اضافہ کیا جائے گا۔اسکےعلاوہ مئی کے مہینے بجلی کی قیمت میں مزید 70 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا جائے گا۔
بجلی کےٹیرف میں اضافہ کرکے 200 ارب روپے صارفین; سے پورے کیے جائیں گے۔اسی ضمن میں حکومت سے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان بھی طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 25سوارب،گیس سیکٹرمیں1600ارب تک ہوگیاہے۔مزیدکہناتھا کہ آئی ایم کیطرف سےنقصان کوکم کرنے کے لئے سبسڈی کم کرنےاور ٹیرف بڑھانےپرپریشرڈالاجارہ ہے۔
مزید پڑھیں:

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے