سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

نیوزٹوڈے: تفصیلات کے مطابق سیڑھیاں لگا کرپولیس اہلکار کنجاڑی ہاؤس میں داخل ہوئے۔بھاری نفری نے پرویز الہیٰ کے گھرکوگھیرلیاپولیس نے گھر کی تلاشی لی اور واپس چلی گئی۔ اسکےعلاوہ پرویزالہیٰ کےگھر کی حفاظت کے لئے مامورملازمین کو پولیس نے اپنی حراست میں لیا۔جب پولیس نے چھاپہ ماراپرویزالہیٰ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس نےکنجاڑی ہاؤس پرچھاپے کی تصدیق سےگریزکیاہے۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے فواد چوہدری کو پولیس نے ان کےگھرسے گرفتار کرلیا تھا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+