شیخ رشید کو پولیس نےگرفتارکرلیا

نیوز ٹوڈے: شیخ رشید کو موٹروے سے پنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کو اسلام آباد کے تھانے آبپارہ سے میڈیکل کے لئےپولی کلینک منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نشے میں تھے ان کے پاس سے مہنگے برانڈ کی شراب بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق شیخ رشید سے ایم 4رائفل،کلاشنکوف اورآٹو میٹک گن بھی برآمد ہوئی ہے۔

شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ ایف آئی آر کےمطابق شیخ رشید نےالزام لگایاتھاکہ آصف زرداری نےعمران خان کو مروانےکے لئےدہشتگردوں کی مددلی ہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+