صحافی اور اینکرعمران ریاض ایک بارپھرگرفتار

نیوز ٹوڈے: صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کو بھی ایک بارپھرگرفتارکرلیاگیا ہے۔ان کی گرفتاری کی تصدیق انکےوکیل میاں علی اشفاق نے کی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ عمران ریاض ریاض کو ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ نے لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیاہےاور ان پر مقدمے کی تفصیل بھی نہیں بتائی جارہی۔ اسکے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کی گرفتاری قانون کے خلاف ہے۔عدالت فورم پر مقابلہ کریں گے۔اسکے علاوہ یہ بھی کہاجارہاہے کہ عمران ریاض بیرون ملک جانے کے لئے ایئر پورٹ پہنچے توانہیںں بورڈنگ سے روک دیا گیا۔

عمران ریا ض نے اپنی ٹوئٹ میں بھی کہا تھا کہ کسی کیس میں میری گرفتاری چاہیے تو ایف آئی اےکو بلالیں مایوش نہیں کروں گا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+