پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری ضمانت پر رہا
- 02, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف رہنما فواد چوہدری کی ضمانت ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی اور فواد چوہدری کے وکیل بابراعوان پیش ہوئے۔ سینیئر وکیل سابق اٹارنی جنرل انور منصورخان اورتفتیشی افسرریکارڈ سمیت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔عدالت نے 20 ہزار روپوں مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا۔
جج فیضان گیلانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ اس شرط پر ضمانت دی\ ہےکہ فواد چوہدری ایسی گفتگو دوبارہ نہیں کریں گے۔اسکے علاوہ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن اور پراسیکیوشن نے فوادچوہدری کی ضمانت کینسل کرنےکی استدعا کی۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے