سیلاب زدگان کےلئےآنےوالےغیرملکی امدادی چاول گودام میں فروخت
- 02, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے بھیجے گئے چاول گودام میں فروخت کردیےگئے۔ ضلع کےانتظامیہ نےسیلاب والوں کے لئے آئے غیرملکی امدادی چاول فروخت کرنے پر خبروں کی کاروائی کرتےہوئےگودام کو سیل کرتے ہوئے ایک ہزار بوریاں اپنی تحویل میں لے لیں۔
لاڑکانہ کے جیلس بازار میں شہریوں نے گودام کی نشاندہی کی تھی کہ یہاں چاول فروخت کئے جارہے ہیں۔چاولوں کی بوریوں پر لکھاہوا تھا کہ چاول فروخت کے لئے نہیں ہیں لیکن پھربھی فروخت کیے جارہے تھے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے