شیخ رشید کا الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ سےانکار

Sheikh Rasheed

نیوز ٹوڈے: تفصیلات کےمطابق پولیس شیخ رشید کوالکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کروانے کے لئےپولی کلینک لے کر آئی لیکن شیخ رشید نے ٹیسٹ کروانے سےانکارکردیا۔ ذرائع کاکہناہے کہ شیخ رشید نےایگزامینیشن ٹیسٹ کے لئے یورین سیمپل دینے سے منع کردیا۔لیکن شیخ رشید نےڈاکٹرز کوبلڈسیمپل لینے دیا۔ اسپتال کےذرائع کاکہناہےشیخ رشیدچاق وچوبنداورمکمل ہوش میں تھے۔انہوں نےاسی سی جی کروانے سے انکارکردیا۔

پولی کلینک اسپتال میں شیخ رشیدکاکوئی ٹیسٹ نہیں کیاگیا۔گرفتاری سےپہلےشیخ رشیدکاکہناتھاکہ نہ میں نے کبھی شراب پی نہ نشہ کیا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+