ارشد شریف قتل کیس:جےآئی ٹی کی پاکستان واپسی
- 02, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی گئی تھی وہاں سے ایک ہفتے انکوائر ی کے بعد کینیاروانہ ہوگئی تھی۔یہاں ٹیم نے ارشد شریف نے آخری دنوں میں جن سے ملاقاتیں کی وہ معلومات حاصل کی تھیں۔ جےآئی ٹی رپورٹ رواں ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی۔ رکنی اسپیشل جے آئی آئی ٹی کی سربراہ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اویس احمدہیں۔ جس میں آئی بی سے ڈپٹی ڈی جی ساجد کیانی، آئی ایس آئی سے گریڈ 20 کے افسر بھی شامل ہیں۔
اس میں جے آئی ٹی میں ایف آئی اے سے ڈائریکٹر سائبر کرائم وقار الدین سید ایم آئی سے محمد افضل بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے