راکھی کی شادی خطرے میں،زاروقطار روپڑیں

Rakhi Sawant

نیوزٹوڈے: راکھی ساونت کی کچھ دن قبل والدہ کا انتقال ہوا۔ان کی والدہ کے انتقال کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیاپروائرل ہےجس میں وہ بتارہی ہیں کہ وہ بہت ڈسٹرب ہیں اوران کی شادی خطرے میں ہےانکا مزید کہنا تھا مجھےکچھ سمجھ نہیں آرہا آپ کو کچھ بتا بھی نہیں سکتی،وقت آنے پر سب کچھ سامنے آجائے گا۔ راکھی کا کہناتھامیں اللہ سےدعاکرتی ہوں،میں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے پہلے میری ماں چلی گئی اوراب میرے ساتھ یہ ہورہا ہے۔

انہوں نے ہاتھ بھی جوڑے اور جذباتی انداز میں درخواست کی ظلم مت کرو شادی مذاق نہیں ہے میری شادی شدہ زندگی میں آکر کیا ملتا ہے۔ راکھی نےچنددن قبل عادل سے نکاح کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں اور مسلمان ہوکر اپنا نام فاطمہ رکھ لیا تھا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+