پشاورخودکش دھماکہ:حملہ آورکی پولیس لائنز میں داخل ہونے کی ویڈیو آگئی

Peshware video

نیوزٹوڈے: پیر کےروز پشاورمیں پولیس لائنزمیں خودکش دھماکہ ہوا جس میں ابھی تک 102 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ پشاور خودکش دھماکہ کرنے والے حملہ آور کی پولیس لائنز میں داخل ہونے کی ویڈیو آچکی ہے۔یہ ویڈیو جیو نیوزکومل گئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہےحملہ آور 12بجکر 33 منٹ پرخیبرروڈ سے پولیس چیک پوسٹ سےداخل ہوتاہے۔

ویڈیو میں نظرآرہا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کایونیفارپہناہواہے۔اس نےہیلمٹ اورچادربھی ہوئی ہے اورموٹر سائیکل خراب کا بہانا لگا کر اندر داخل ہو رہا ہے۔ پشاور ہونے والےدھماکے میں ابھی تک 102 افراد شہید ہوچکے ہیں اور 200 کے قریب زخمی ہیں۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+