سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید پر کراچی میں بھی مقدمہ درج

Sheikh Rasheed

نیوزٹوڈے: تفصیلات کےمطابق شیخ رشید کےخلاف کراچی کے تھانے ماچکو میں بلاول بھٹو کے خلاف غیر اخلاقی زبان کا استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پولیس گرفتاری کے لئے پہنچ گئی ہے۔ شیخ رشید کو جوڈیشل ہونے بعد میں سندھ پولیس کے حوالے کردیاجائے گا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+