وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پشاور کے شہدا کے لواحقین کو امداددینےکافیصلہ
- 03, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: پشاور میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کےورثاکومالی امداددینے کااعلان کیا ہے۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےوزیرِاعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والے ورثا کے لئے وفاقی حکومت کی طرف 20 لاکھ روپے مالی امداددینے کااعلان کیا ہے۔وزیرِاعظم نے 5 لاکھ روپےفی کس امداددینے کااعلان کیا ہے۔
پشاور دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد100سے زائدہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے