برطانیہ:اہم سرکاری اداروں کے ملازمین کی ہڑتال

United Kingdom

نیوز ٹوڈے: برطانیہ کی میڈیا کے مطابق جنہوں نےہڑتال کی ہے ان میں استاتدذہ،ایمبولینس،ٹرین اوربس سروس سمیت بارڈر فورس کے ورکرز شامل ہیں۔ہڑتال اس وجہ سے کی گئی ہے کہ تنخواہ اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کیاہے۔

سرکاری اداروں کے 5 لاکھ ورکرز کی ہڑتال کی وجہ برطانیہ میں اسکولز،یونیورسیٹیز،ٹرین اور بس سروس بری طرح متاثر ہیں۔ملک میں ہڑتال کیوجہ سے85فیصداسکولزاور150یونیورسٹیزبندہیں۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+