کراچی:کلفٹن میں رواں سال کی 7 کروڑ کی سب سے بڑی ڈکیتی
- 08, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی دوپہر کلفٹن فیز 5 میں زمزمہ کمرشل سٹریٹ میں جیولر شاپ پر ہوئی۔ واردات کا مقدمہ دکان کی مالک نسرین عبدالخالق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔واقعے کے مطابق 35 سے 40 سال عمر کے پینٹ شرٹ پہنے 2 ملزمان ناک کی لونگ خریدنے کے بہانے دکان میں آئےانہوں نےسودےبازی کے دوران اسلحہ نکال کر انہیں یرغمال بنایا۔
خاتون کاکہناتھاایک ملزم نےاسکےہاتھوں اورمنہ پر ٹیپ باندھ دی اور دوسرے نے دکان کی تجوری میں رکھے50 لاکھ نقد 7کروڑمالیت کے زیورات لوٹ لیے۔ مدعیہ کا کہنا ہے کہ ملزم سب کچھ لوٹ کرلاک کرکےلوٹی گئی رقم سوناسب بیگ میں ڈال کر فرارہوگئے۔واردات کا مقدمہ اسی روز درج کرلیا گیا لیکن ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے