وزیرِاعظم شہباز شریف کا ترکیہ جانے کا دورہ ملتوی
- 08, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم نے شہباز شریف نے کل ترکیہ کے لئے جانا تھا لیکن اب وزیرِ اعظم کے ترکیہ دورے کی آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گےاورخطاب کریں گے۔
یاد رہے وزیرِ اعظم شہبازشریف اوروزیرِخارجہ بلاول بھٹو نے ترکیہ زلزلہ زدگان کی ہمدردی کے لئے جانے کا ارادہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے