قومی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی انتخابات میں چوہدری نثار کے بیٹے میدان میں
- 08, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نےقومی اسمبلی کے ہونے والے ضمنی انتخابات میں اپنے بیٹے کومیدان میں اتاردیاہے۔چوہدری نثارکےبیٹےتیمورعلی خان نےاین اے59راولپنڈی کے لئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار کے بیٹے این اے 59 پر آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے