وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کےلئےفنڈزکا اجراء کردیا
- 08, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اوروزیرِخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےسیلاب متاثرین کےگھروں کی تعمیرکے لئےفنڈز کا اجراء کردیاہے۔ ترقی یافتہ سندھ،عہد سے تعمیر نو تک کے موضوع پر انعقاد کی گئی کانفرنس میں بلاول بھٹو نےسیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لئے فنڈزکااجراء کیا ہے۔
سندھ حکومت کے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکانوں کی تعمیرات کے معاہدے پردستخط ہوگئےہیں۔ یادرہےگزشتہ سال آنےوالےسیلاب اور بارشوں کیوجہ سےبہت زیادہ نقصان ہوا تھااور تمام علاقے زیرِآب آگئے تھے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے