واٹس ایپ میں کیا تبدیلی ہونےوالی ہے؟
- 09, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: واٹس ایپ کا ایک نیا فیچر آنے والاہےجس کی مددسےآپ اپنی مرضی کے وقت کے مطابق اور دن کو شیڈول کرسکیں گے۔ اس سے پہلے واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز استعمال کرنے والے صارفین کے لئے اسٹیٹس سیکشن کے لئے نئے فیچرز کو متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا۔
اب واٹس ایپ بیٹا انفو نے اپنی رپورٹ میں بتایاہےکہ ایپ نے گروپ کالز کو شیڈول کرانے کے لئے فیچر پر کام کرناشروع کردیا ہے۔اس کی مدد سے یہ ہوگا کہ اب گروپ کےتمام اراکین کی رضامندی سےایک وقت کاانتخاب کرکےکال کوشیڈول کروایا جاسکےگا۔ ابھی تک یہ اعلان نہیں کیا جاسکا کہ یہ فیچر کب متعارف ہوگا۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے