فیصل آباد: میونسپل کارپوریشن کےجونیئر کلرک کی عمارت سے کود کر خود کشی

Faisalabad

نیوزٹوڈے: فیصل آباد میں میونسپل کارپوریشن کےجونیئر کلرک کی عمارت سے کود کر خودکشی کا معاملہ پیش آیا ہے۔پولیس کاکہناہے کہ میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہےاورمعاملےکی تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+