جماعت اسلامی کا 10 فروری سے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان
- 09, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: ترجمان کے مطابق لانگ مارچ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں لاہور سے شروع ہوگا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ داتا دربار،شاہدرہ،مریدکے،کامونکی سے ہوکرپہلےروزگوجرانوالہ پہنچےگا۔اسکےعلاو سراج الحق مختلف مقامات پر خطاب کریں بھی کریں گے۔
یاد رہے ملک میں مہنگائی کی شرح پچھلے سالوں کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے۔
عائشہ ظفر
تبصرے