ڈالر کی اڑان تھمنے لگی،ڈالر268روپے 50 پیسے کا ہوگیا

Dollar Price

نیوزٹوڈے: انٹربینک میں روپے کی نسبت ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں مل رہی ہے۔ ایک روز قبل کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے ختم ہونے پر ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوکر 273.33 روپے پر بند ہوا۔

آج جمعرات کےدن بھی کاروبار کے شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 33 پیسے سستا ہوکر 273 روپے پر آگیاہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی اور ڈالر 4.83 روپے سستا ہوگیا، انٹربینک میں اس وقت ڈالر کی قیمت 268 روپے 50 پیسے ہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+