زلزلہ متاثرین کی مددکے لئے پاکستان سے ریسکیوٹیم ترکیہ روانہ
- 10, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: ترکیے کے لوگوں کی مدد کرنے کے لئے پا کستان سے ریسکیو ٹیمزجاچکی ہیں۔امدادی کاموں میں مصروف ریسکیو آفیسر دیبا شہناز نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ترکیےپہنچتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا تھا، ان کی ٹیم نے ملبے کےنیچے دبی ایک خاتون کو زندہ حالت میں نکال لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی انسانی زندگی کے آثار ہوتے ہیں وہاں پاکستانی ٹیم جدید آلات کا استعمال کرکے امدادی آپریشن کرتی ہے۔
دوسری طرف ترکیے میں موجود پاکستانی شہری بھی امدادی کاموں میں پیش پیش ہیں جب کہ زلزلے کے مصیبت اور غم زدہ لوگوں کو مشکل گھڑی میں سہارا دینے کے لیے پاکستانی ریسکیو ٹیم دن رات کام کر رہی ہیں۔ ترکیے میں آنے والے زلزلے کیوجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سےبڑھ گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے