مشہورہدایت کارضیاءمحی الدین کے انتقال پر شوبزانڈسٹری سوگ میں مبتل
- 13, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان کی شوبز انڈسٹری نےعالمی شہرت یافتہ معروف ہدایت کار، صدا کار، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین کوکھودیا ہے۔ لیجنڈری ضیاء محی الدین کراچی میں بانوےسال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ لیجنڈری ضیا محی الدین کے انتقال پر متعدد شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال پرکہا ہے کہ ان کے چلے جانے سے اردو ادب کے عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ مجھے ضیا صاحب کی آواز سے عشق تھا، میں بچپن سے ضیا صاحب کو دیکھ رہی ہوں، ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے