وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
- 14, فروری , 2023

اس آج 6 بجےہوگا۔
نیوز ٹوڈے:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 6 بجے ہوگا جس کا 5 نکات پرمشتمل ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ ای سی سی کے 10 فروری کے فیصلوں کی توثیق کرے گی اور اس اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 9 فروری کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
واضح رہے وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روز کے دورے پرکراچی بھی جائیں جہاں وہ نیوی کے زیر اہتمام 8ویں امن مشق کا جائزہ لیں گے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے