انٹربینک میں ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا
- 14, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے:انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں روپےکےمقابلے میں کمی دیکھی گئی ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کےشروع پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج منگل کےدن کاروبار کے شروع پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے سستا ہوکر 268روپے 50پیسے کا ہوگیاکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر مجموعی طور پر1روپیہ 44 پیسے سستاہواہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں ایک ڈالر 268 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے