کراچی: نجی ہسپتال کی لفٹ کےگرنےسےخاتون جاں بحق
- 15, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کریم آباد میں واقع نجی اسپتال میں پیش آیا جہاں لفٹ گرنےکے باعث خاتون مریضہ جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نےکہا ہے کہ خاتون کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعےکی مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے