وزیرِاعظم شہباز شریف آج ترکیہ کے دورےپر جائیں گے
- 16, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری اوردیگر وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں زلزلے سے ج متاثرہ افراد اورجانی و مالی نقصانات پر اافسوس کا اظہارکریں گے۔ یاد رہےکہ ترکیہ میں زلزلے کے بعد وزیراعظم شہبازنے ترکیہ کے دورے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم بعد میں دورہ منسوخ ہو گیا تھا۔
ترکیہ میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، ماہرین کاکہناہےکہ وقت گزرنے کے ساتھ ملبے نیچےدبے ہوئے افراد کے زندہ بچ پانے کی امیدیں کم ہوتی جا رہی ہیں۔ ترکیہ حکام کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلے کےباعث ساڑھے 13 ملین لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے