سابق وزیرِاعظم عمران خان کو عدالت پیش ہونےکاحکم،سماعت ساڑھے 12 بجے ہوگی
- 16, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: لاہور ہائی کورٹ کی عدالت نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت کینسل ہونے کے بعد عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے عمران خان کے وکلا جسٹس طارق سلیم شیخ کے سامنےپیش ہوئے، وکیل اظہر صدیق نے عمران خان کی طرف سے اپنا وکالت نامہ جمع کروایا۔
عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز سے میٹنگ ہو رہی ہے، سکیورٹی پر پارٹی تحفظات ہیں،2 گھنٹے میں پوری کوشش ہےکہ عمران خان کسی طرح پہنچ جائیں۔ عمران خان کے وکیل کی درخواست پر عدالت نے ساڑھے 12بجے تک وقفہ کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے