سابق وزیرِاعظم عمران خان عدالت پیش ہوں گے یا نہیں؟فیصلہ کچھ دیرمیں
- 16, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ روانگی کے حوالے پر پاکستان تحریکِ انصاف رہنماؤں کی مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک ِانصاف رہنماؤں کی طرف سے عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ پہلے عدالت عالیہ کی طرف سے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔ پاکستان تحریک ِانصاف رہنماؤں نے عمران خان کو ہائیکورٹ میں جاری سماعت کے بارےبریف بھی کیاہے۔
سابق وزیرِاعظم عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں، اس حوالے سے فیصلہ کچھ دیر میں امکان ہے۔مشاورت میں فواد چوہدری، عمران اسماعیل، ڈاکٹر فیصل، فرخ حبیب اور دیگر شامل ہوئے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے