ڈیرہ اسماعیل خان:گومل یونیورسٹی میں طلباوطالبات کے ایک ساتھ گھومنے پر پابندی عائد

Gomal University

نیوز ٹوڈے: یونیورسٹی کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاسوں تک محدود رہیں، خلاف ورزی کرنے کی صورت پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورت سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا موقف ہےکہ فیصلے سے طالبات کو زیادہ اچھا اور محفوظ ماحول مل سکےگا۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+