پہلی مرتبہ پاکستانیوں کے لئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز، 900 پاکستانی ملازمت کے لئے روانہ

Japan

نیوز ٹوڈے: جاپان نے پاکستانیوں کےلئےورکنگ ویزوں کا آغازکیاہے۔پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ کی ہدایت پر 22 فروری کو سفارتخانہ پاکستان ٹوکیو میں بڑےسیمینارکاانعقاد کررہاہے ۔جس میں چالیس سے زیادہ جاپان کی کمپنیاں شامل ہوں گی۔رضا بشیر تارڑ نے پاکستان جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین سے ملاقات کی اور پاک جاپان بزنس کونسل کی دونوں ملکوںمیں تجارت کے فروغ میں کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نےاس با ت پر زور دیا ہےکہ وہ زیادہ سے زیادہ جاپانی اداروں میں پاکستانیوں کی ملازمت کے لیے اپنی کوشش کو تیز کریں گے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+