بالی وڈ بادشاہ کنگ خان کی فلم "پٹھان" نے 1000 کروڑ سے زیادہ کابزنس کرلیا
- 20, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم پٹھان نے اب تک 1 ہزار سے زیادہ کا کاروبار کرلیا ہے۔اس فلم ’پٹھان‘ کی جب سے نمائش ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار کاروبار کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس کرنے کی رفتار دیگر بڑی فلموں کی نمائش سے بھی متاثر نہیں ہوئی۔ اس فلم نے صرف 26 دنوں میں عالمی سطح پر 1ہزار کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کا بزنس کرنے کے بعد ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، ایکشن سے بھری اس فلم نے اتوار کے روزانڈیا میں 4.30 سے 4.50 کروڑ روپے کمائے۔رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ فلم کو دیکھنے والوں کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے اتوار کو فلم کے لیے اسکرینز کی تعداد میں بھی اضافہ کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ اس فلم کے مرکزی کردار شاہ رخ خان، دیپیکا پڈکون اور جان ابراہم ہیں۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے