پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہوگیا
- 20, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی چاررکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز خان ورک کی قیادت میں ٹیم مقامی پولیس کی مدد سے عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا ۔ عمران خان کو گرفتارکرنے کے بعد اسلام آباد سے آئی ہوئی ٹیم کے حوالے کردیا جائے گا۔
ایف آئی اے ذرائع نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران خان کو زمان پارک سے حراست میں لینے کا پروگرام بنایا تھا مگر کارکنان کے شدید رد عمل کو دیکھتے ہوئے اب ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے بعد گرفتار کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے اور پولیس تیاری کرچکی ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے