کلر کہار کے نزدیک باراتیوں کی بس کو حادثہ، 15 افراد جان کی بازی ہار گئے
- 21, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: کلر کلہار کے نزدیک باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ کلرکہار کےنزدیک حادثہ کا شکار ہوئی، بس میں باراتی سوار تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سےبس بے قابو ہوکر دوسرے ٹریک پر چڑھ گئی اور دوسرے ٹریک سے آنے والی تین گاڑیوں سے جا ٹکرائی ، جاں بحق ہونے والوں میں چھ عورتیں بھی شامل ہیں۔
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک نے کہا ہے کہ حادثے میں 64 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی موجود ہیں۔واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے