صدرِ مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

President State

نیوز ٹوڈے: صدر مملکت ڈکٹر عارف علوی نے اس بارے میں الیکشن کمیشن کو خط لکھا جو کہ سامنے آگیا۔ صدر نے الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر الیکشن کی تاریخ کے بارے بتایا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا ہےکہ آئین اور قانون نوےدن سے زیادہ کی تاخیر کی اجازت نہیں دیتا،آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کے لیے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا قانونی اور آئینی فرض ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنر صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کی اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+