اسلام آباد:ایجوکیشن سینٹر میں اسپیشل بچوں پر تشدد کی ویڈیو منظرِعام پر
- 21, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: اسلام آباد میں سیکٹر ایچ نائن میں واقع اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کے بچوں پر تشدد کی ویڈیو سامنے آرہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےنیشنل اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کی انتظامیہ بچوں پر تشدد کررہی ہے مختلف ویڈیوز میں بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
اس بارے ذرائع نے کہا ہے کہ فوٹیج میں اسپیشل بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا سکول کا عملہ ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد جیو نیوز کی ٹیم نے ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن اظہر سجاد کو بھی میسج اور فون کیا لیکن کوئی بھی جواب نہیں ملا۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے