بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی سے فوٹو کی درخواست

Ranveer Singh

نیوز ٹوڈے: بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی میں این بی اے کی طرف سے منعقد ہونے والی آل اسٹار سیلیبریٹی نےگیمز میں شرکت کی۔ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد ہونے والے اس آل اسٹار سیلیبریٹی گیمز میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات نے شامل تھیں اور باسکٹ بال کا کھیل بھی پیش کیا۔

اسی دوران بھارت کے اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو خوب سراہا اور ملالہ اور ان کے شوہر عصر ملک کے ساتھ تصاویریں بنوائیں اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+